General MCQs
973 questions available
Q941.بہادر شاہ ظفر کو کہاں قید کیا گیا؟
Correct Answer: C
بہادر شاہ ظفر کو رنگون میں قید کیا گیا۔
Q942.علامہ اقبال نے قانون اور پی ایچ ڈی کے علاوہ یورپ سے کون سی ڈگری حاصل کی؟
Correct Answer: B
علامہ اقبال نے کیمبرج یونیورسٹی سے بی اے کی ڈگری حاصل کی۔
Q943.ڈاکٹر جاوید اقبال نے علامہ اقبال کی سوانح حیات کس نام سے لکھی؟
Correct Answer: B
ڈاکٹر جاوید اقبال نے علامہ اقبال کی سوانح حیات ”زندہ رود“ کے نام سے لکھی۔
Q944.انجمن ترقی اردو پاکستان کا دفتر کہاں ہے؟
Correct Answer: B
انجمن ترقی اردو پاکستان کا دفتر کراچی میں ہے۔
Q945.تشبیب کس صنفِ سخن کا حصہ ہے؟
Correct Answer: C
تشبیب قصیدے کا ابتدائی حصہ ہوتا ہے۔
Q946.خلفائے راشدین کی تعداد کتنی ہے؟
Correct Answer: A
خلفائے راشدین کی تعداد چار ہے۔
Q947.رسول اللہ ﷺ کی وفات کے وقت کتنی امہات المؤمنین زندہ تھیں؟
Correct Answer: D
رسول اللہ ﷺ کی وفات کے وقت نو امہات المؤمنین زندہ تھیں۔
Q948.وقفہ کی علامت کیا ہے؟
Correct Answer: A
وقفہ کی علامت کوما (،) ہے۔
Q949.کتاب ”اردو ادب پنجاب میں“ کس کی ہے؟
Correct Answer: C
کتاب ”اردو ادب پنجاب میں“ محمود شیرانی کی تصنیف ہے۔
Q950.سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام کس کا ہے؟
Correct Answer: A
اردو سوانح نگاری میں حالی کے علاوہ شبلی نعمانی ایک اہم نام ہیں۔
Q951.احمد ندیم قاسمی کا کون سا افسانہ ہے؟
Correct Answer: C
”الحمدللہ“ احمد ندیم قاسمی کا افسانہ ہے۔
Q952.”دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی، لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے“ یہ شعر کس کا ہے؟
Correct Answer: B
یہ مشہور شعر سبط علی صبا کا ہے۔
Q953.”ترانۂ ہندی“ کے بعد اقبال نے اپنے بدلے ہوئے نظریے کے تحت کون سا ترانہ لکھا؟
Correct Answer: B
اقبال نے اپنے بدلے ہوئے نظریے کے تحت ”ترانۂ ملی“ لکھا۔
Q954.اردو ادب کا زریں دور کسے کہا جاتا ہے؟
Correct Answer: B
میر و سودا کے عہد کو اردو ادب کا زریں دور کہا جاتا ہے۔
Q955.چار ہجری میں آپ ﷺ کا نکاح کن سے ہوا؟
Correct Answer: D
چار ہجری میں رسول اللہ ﷺ کا نکاح حضرت اُمِ سلمہ ہند بنت ابی اُمیہؓ سے ہوا۔
Q956.مستند اور جامع تفسیر بالماثور کون سی ہے؟
Correct Answer: A
تفسیر ابن جریر طبری کو مستند اور جامع تفاسیر بالماثور میں شمار کیا جاتا ہے۔
Q957.سرسید نے تعلیمی ادارہ کہاں قائم کیا؟
Correct Answer: B
سرسید نے علی گڑھ میں تعلیمی ادارہ قائم کیا۔
Q958.پنجاب یونیورسٹی کا پہلا شعبۂ اردو کس شہر میں ہے؟
Correct Answer: B
پنجاب یونیورسٹی کا پہلا شعبۂ اردو لاہور میں ہے۔
Q959.گرجا' کس زبان کا لفظ ہے؟
Correct Answer: A
گرجا' پرتگالی زبان کا لفظ ہے۔
Q960.باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے، جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔ یہ شعر کس کا ہے؟
Correct Answer: B
یہ مشہور شعر ثاقب لکھنوی کا ہے۔