اردو قواعد
45 questions available
FILTER BY SUBTOPIC
Q1.قواعد کے بنیادی شعبوں میں سے ایک کون سا ہے؟
Correct Answer: A
Q2."لڑکی" کی جمع کیا ہے؟
Correct Answer: B
Q3.اگرچہ گرامر کی رو سے کیا ہے؟
Correct Answer: D
اگرچہ گرامر کی رو سے حروفِ شرط ہے۔
Q4.ابو ہریرہ ، ابو قاسم گرامر کی رو سے کیا ہیں ؟
Correct Answer: D
ابو ہریرہ اور ابو القاسم کنیتیںں ہیںں۔
Q5.‐ لاحقہ کی تعریف :
Correct Answer: D
لاحقہ وہ حرف یا حروف ہیںں جو کسی اصل لفظ کے آخر میںں لگائے جاتے ہیںں۔
Q6.اکیلے بامعنی لفظ کو کہا جاتا ہے ؟
Correct Answer: D
اکیلا بامعنی لفظ کلمہ کہلاتا ہے۔
Q7.ابو تراب اور ابو الاثر کیا ہیں؟
Correct Answer: D
ابو تراب اور ابو الاثر کنیتیںں ہیںں۔
Q8.ایسا نام جو ماں باپ یا کسی اور تعلق سے پارا جائے کیا کہلاتا ہے؟
Correct Answer: D
ماںں باپ یا کسی تعلق سے پارا جانے والا نام کنیت کہلاتا ہے۔
Q9.کس غیر معین شخص کو پکارنے کے لیے ؟
Correct Answer: D
غیر معین شخص کو پکارنے کے اسم تنکر (نکرہ) استعمال ہوتا ہے۔
Q10.وہ آیا تھا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
Correct Answer: D
'وہ آیا تھا' ماضی بعید کی مثال ہے۔
Q11.وہ اسم جو مصدر سے بنے لیکن اس سے پھر کوئی لفظ نہ بنے، اسے کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: D
ایسا اسم جو مصدر سے بنے مگر اس سے مزید لفظ نہ بنے، اسم مشتق کہلاتا ہے۔
Q12."باغ" کی جمع کیا ہے؟
Correct Answer: A
Q13."وہ مدرسے میں پڑھنے گیا۔"" اس جملے میں اسم ظرفِ مکان کون سا لفظ ہے؟
Correct Answer: D
Q14.وہ اسم جو کسی نام کی جگہ استعمال ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟
Correct Answer: D
وہ اسم جو کسی نام کی جگہ استعمال ہو، اسے "اسم ضمیر" کہتے ہیں۔
Q15.________ وہ کلمہ ہے جو کسی جاندار یا بے جان چیز، جگہ یا اس کے نام کو ظاہر کرے۔
Correct Answer: D
Correct answer is C: اسم
Q16.وہ اسم جو نہ خود کسی کلمے سے نکلا ہو اور نہ اس سے کوئی کلمہ نکلے ________ کہلاتا ہے۔
Correct Answer: D
Correct answer is A: اسم جامد
Q17.________ وہ اسم ہے جو اعزاز کے طور پر حکومت، بادشاہ یا عام الناس کی طرف سے ملا ہو۔
Correct Answer: D
Correct answer is A: خطاب
Q18.وہ اسم جس میں جگہ یا وقت کے معنی موجود ہوں ________ کہلاتا ہے۔
Correct Answer: D
Correct answer is A: اسم ظرف
Q19.دو یا دو سے زیادہ الفاظ کے مجموعے کو ________ کہا جاتا ہے۔
Correct Answer: D
Correct answer is C: مرکب
Q20.______ وہ کلمہ ہے جو کسی جاندار یا بے جان چیز، جگہ یا اس کے نام کو ظاہر کرے۔
Correct Answer: A
Correct Answer: (C) اسم.