محاورات و ضرب الامثال
5 questions available
FILTER BY SUBTOPIC
Showing 1–5 of 5
Q1."خوبصورت" کا مترادف کیا ہے؟
Medium
A
حسین
B
بدصورت
C
کمزور
D
سادہ
ضرب الامثال کے معنی PPSC
2026
Correct Answer: A
Q2.یہ نہ شد، دو شد کا مفہوم کیا ہے؟
Medium
A
ایک نقصان دوسرا فائدہ
B
ایک مصیبت ختم دوسری شروع
C
ایک کے بعد دوسرا فائدہ
D
ان میں سے کوئی نہیں
ضرب الامثال کے معنی PPSC
2026
Correct Answer: D
اس محاورے کا مفہوم ہے کہ ایک مصیبت ختم ہوی تو دوسری شروع ہو گئی۔
Q3.آگے آگرہ پیچھے لاہور کا درست مطلب کیا ہے؟
Medium
A
ہر طرف خوشی
B
آسان راستہ
C
ہر طرف تباہی
D
کوئی نہیں
ضرب الامثال کے معنی PPSC
2026
Correct Answer: D
اس ضرب المثل کا مطلب ہے کہ ہر طرف تباہی و بربادی پھیلی ہوئی ہے۔
Q4."دال میں کچھ کالا ہونا"" کا مطلب ہے:
Easy
A
شک ہونا
B
صاف ہونا
C
اچھا ہونا
D
پکنا
ضرب الامثال کے معنی PPSC
2026
Correct Answer: D
Q5."نقد نو ادھار تیرہ"" کا مطلب ہے:
Easy
A
نقد رقم ادھار سے بہتر ہے
B
ادھار نقد سے بہتر ہے
C
دونوں برابر ہیں
D
نقد اور ادھار میں فرق نہیں
ضرب الامثال کے معنی PPSC
2026
Correct Answer: D