محاورات و ضرب الامثال
36 questions available
FILTER BY SUBTOPIC
Q1."لکھنا" اور "پڑھنا" کس قسم کے الفاظ ہیں؟
Correct Answer: B
Q2."استاد" کا مترادف کیا ہے؟
Correct Answer: A
Q3.طشت ازبام ہونا کا کیا مطلب ہے؟
Correct Answer: D
محاورہ طشت ازبام ہونا کا مطلب مشہور ہو جانا ہے۔
Q4.بادام دکھانا کا کیا مطلب ہے؟
Correct Answer: D
بادام دکہانا کا مطلب لالچ دینا ہے۔
Q5.آب آ جانا کا مطلب کیا ہے ؟
Correct Answer: D
"آب آ جانا" کا مطلب ہے چہرہ سرخ ہونا یا شرمندہ ہونا۔
Q6.گولر کا پھول کھلنا سے کیا مراد ہے ؟
Correct Answer: D
"گولر کا پھول کھلنا" ایک انہونی یا ناممکن بات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
Q7.لاگ لگنا محاورے کا مطلب کیا ہے ؟
Correct Answer: D
"لاگ لگنا" کا مطلب ہے عشق ہونا۔
Q8.آفتاب لب بام ہونا کا کیا مطلب ہے ؟
Correct Answer: D
"آفتاب لب بام ہونا" کا مطلب ہے مرنے کے قریب ہونا۔
Q9.دل بڑھانا کا مطلب کیا ہے ؟
Correct Answer: D
"دل بڑھانا" کا مطلب ہے حوصلہ بڑھانا۔
Q10.آپے سے باہر ہونا سے کیا مراد ہے؟
Correct Answer: D
اس محاورے کا مطلب انتہائی غصے میں ہونا ہے۔
Q11.خون سفید ہونا محاورہ کا کیا مطلب ہے؟
Correct Answer: D
اس محاورے کا مطلب رشتوں یا تعلقات میں محبت کا ختم ہو جانا ہے۔
Q12.دم بھرنا کا کیا مطلب ہے؟
Correct Answer: D
Q13.آگ نہ اگل، لعل اگل کا کیا مطلب ہے؟
Correct Answer: D
Q14.گورِ غلطاں کا کیا مطلب ہے؟
Correct Answer: D
Q15."پانی میں رہ کر مگرمچھ سے بیر رکھنا"" کا مطلب ہے:
Correct Answer: D
Q16."اندھوں میں کانا راجہ"" کا مطلب ہے:
Correct Answer: D
Q17."احسان جتانا"" کا مطلب ہے:
Correct Answer: D
Q18."دکھانے کے دانت اور، کھانے کے دانت اور"" کا مطلب ہے:
Correct Answer: D
Q19.محاورہ ""تتر بتر ہونا"" کا مطلب کیا ہے؟
Correct Answer: D
محاورہ "تتر بتر ہونا" کا مطلب "بکھر جانا" ہے۔
Q20."وہ اسکول گیا۔" اس جملے میں "وہ" کیا ہے؟
Correct Answer: B
Correct answer is B: بہت زیادہ کوشش کرنا